چالا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (رنگائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بانس کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی، دادار، ٹکائی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (رنگائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بانس کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی، دادار، ٹکائی۔